ڈرائیور (Karachi)

Employer: Component Masters
Salary: Rs. 18000/-
Industry: General
Location: Karachi

کراچی میں واقع ہماری کمپنی کمپوننٹ ماسٹرز کو ڈرائیور کی ضرورت ہے، کراچی اور اندرون سندھ کی تمام سڑکوں کا پتہ ہونا چاہئے۔ عمر کم سے کم 35 سال۔ تجربہ: 5 سال کی تعلیم: میٹرک ، کارآمد ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے۔
تنخواہ: 18000 ماہانہ
فوری رابطہ کریں


[ Apply at: [javascript protected email address] ]